Our Feeds

Friday, May 1, 2020

Owner

ملک مزید سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا:وفاقی وزیراطلاعات



اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک مزید سخت لاک 
ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا،ہم ایسا لاک ڈاؤن چاہتے ہیں جس میں معیشت کا پہیہ چلتا رہے۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک مزید سخت لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا،ہم ایسا لاک ڈاؤن چاہتے ہیں جس میں معیشت کا پہیہ چلتا رہے ، مکمل لاک ڈاؤن کر دیا تو سپلائی چین رک جائے گا ،قرضوں میں ڈوبا ملک ہے مکمل لاک ڈاؤن ہو گا تو ملک کیسے چلے گا ،ایسا لاک ڈاؤن چاہتے ہیں کہ اجتماعات کے مقامات پر عوام جمع نہ ہوں اور معشیت کا پہیہ بھی چلتا رہے ،ملک کو ایسے لیکر چلیں گے جس میں تمام طبقات کا تحفظ ہو ۔

Subscribe to this Blog via Email :
Previous
Next Post »